قتل

سرگودھا ،میاں بیوی ،نوجوان کو دو مختلف واقعات میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

سرگودھا(عکس آن لائن)سرگودھا ریجن میں میاں بیوی اور نوجوان کو دو مختلف واقعات میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقتولین کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ زرائع کے مزید پڑھیں