گوڈی

موسم گرماکی سبزیات کی بہترپیداوار، گوڈی کے ذریعے جڑی بوٹیاں تلف،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو کریلے اورموسم گرما کی دیگرسبزیات سبزمرچ‘ گھیاتوری‘ گھیا کدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجد نے’بتایا کہ موسم گرماکی سبزیات کی بہترپیداوار کے مزید پڑھیں

مرچ مرچ

مرچ پاکستان میں کاشت ہونے والی دیگر فصلات کی طرح اہم ،نقد آور فصل ہے،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے، اورکہاہے کہ مرچ پاکستان میں کاشت ہونے والی بعض دیگر فصلات کی طرح ایک اہم اور نقد آور فصل ہے مزید پڑھیں

ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی

ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور(عکس آن‌ لائن) محکمہ زراعت نے ٹماٹرکے کاشتکاروں کوفصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے. اور کہاہے کہ موسمی درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15 سے 20روزکے اندر کے بعد پانی دیاجائے اور مزید پڑھیں