پائل خان

محبت میں ناکامی سے دل ٹوٹ چکا ہے ،سب کو بر ملا کہتی ہوں اس سے دور رہیں ‘ پائل خان

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکارہ پائل خان نے کہا ہے کہ محبت میں ناکامی سے دل بری طرح ٹوٹ چکا ہے ، محبت میں بڑی اذیتیں برداشت کرنا پڑتی ہیں اس لئے میں تو سب کو بر ملا کہتی مزید پڑھیں