فوادچودھری

سندہ کا پیسہ دوسرے صوبوں میں حکومتیں گرانے کیلئے استعمال ہو رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندہ کا پیسہ دوسرے صوبوں میں حکومتیں بنانے اور گرانے کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں