بھلوال

بھلوال:ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھلوال کا اچانک دورہ

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھلوال کا اچانک دورہ کیا وہاں پر انہوں نے صحت کی سہولیات کاجائزہ لیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے انسداد کورونا اقدامات کو تسلی بخش مزید پڑھیں

ڈاکٹرانتھونی فاؤچی

واشنگٹن، امریکی ڈاکٹرانتھونی فاؤچی پر کورونا وائرس تیار کرنے کا الزام

واشنگٹن(عکس آن لائن) وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹرانتھونی فاؤچی پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کو لیب میں تیار کیا جس کا مقصد لاکھوں لوگوں کی ہلاکت سے خوف پھیلانا اور پھر ویکسین فروخت کر مزید پڑھیں

علی زیدی کا انکشاف

سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، علی زیدی کا انکشاف

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کے 12 ہزار 136 اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں ہیں۔ ایک ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

شہباز گل

ہمارے اتحادی ہمارے دل کے قریب ہیں، اختلافات ختم ہو جائیں گے، شہباز گل

کوئٹہ (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کیے۔ سیاسی جماعتوں کے اپنے اپنے منشور ہوتے ہیں ہمارے اتحادی ہمارے دل کے قریب ہیں مزید پڑھیں

چترال

چترال میں تین مزید مریضوں کا ٹیسٹ پازی ٹیو آگیا ،کرونا وائریس کی مریضوں کی تعدا د نو ہوگئی

چترال( عکس آن لائن ) چترال میں تین، اور مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے کرونا وائرس کی مریضوں کی تعدا د نو 9 ہوگئی۔محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق مسماة بی مزید پڑھیں

سابق سفیر کا انکشاف

کورونا وائرس قدرتی نہیں، اسے لیبارٹری میں تیار کیا گیا ، سابق سفیر کا انکشاف

کراچی (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب حسین ہارون نے کورونا وائرس سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو میں حسین مزید پڑھیں

ٹیسٹنگ کٹ

شوگر کی طرح کورونا وائرس چیک کرنیوالی ٹیسٹنگ کٹ تیارکرلی گئی

لندن (عکس آن لائن)دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایسی ٹیسٹنگ کٹ تیار کر لی گئی ہے جو گھر بیٹھے دستیاب ہوگی۔برطانوی میڈیا کے مطابق کووڈ-19 ٹیسٹ کے لیے کٹ تیار کی گئی ہے مزید پڑھیں