لاہور ہائیکورٹ

پیٹرول کی مصنوعی قلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر کل ( پیر)مفاد عامہ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے 43ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن 7مارچ تک معطل رہے گا’ لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں فوری واپسی کے خواہشمند پی ٹی آئی ارکان پھر مشکل میں ،اجلاس شیڈول سے ایک د ن قبل غیرمعینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں قومی اسمبلی میں فوری واپسی کے خواہشمند پی ٹی آئی ارکان ایک اور مشکل میں پھنس گئے، قومی اسمبلی کا اجلاس شیڈول سے ایک دن قبل ہی غیرمعینہ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست پر نوٹس جاری

لاہور( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کے حوالے سے دائر متفرق درخواست پر الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کو نوٹس جاری کر کے 9 فروری کو جواب طلب کرلیا ۔ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن گورنر کو چھوڑے، خود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دے دیں ‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( عکس آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ مقرر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 9فروری تک ملتوی کرتے ہوئے گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی،عدالت نے آئندہ سماعت مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

پی ٹی آئی دور میں تعینات 97 لا ء افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف حکومت کے تعینات کردہ 97 لا ء افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔دوران سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لا ء آفیسر کے پیش نہ ہونے پر مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں ، جمہوریت کیلئے جدوجہد کریں گے ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی،گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری اور الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

آئی جی جیل خانہ جات کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کل ہو گی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد خان کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت (پیر) کے روز ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی سابق آئی جی میاں مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( عکس آن لائن) پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری نہ کرنے اور گورنر کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست پر سماعت تین فروری تک ملتوی کر دی

لاہور ( عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت تین فروری تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں