اظہر محمود

شاداب بطور کپتان ہمیشہ ایک قدم آگے ہوتا ہے،کوچ اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود نے کہا ہے کہ شاداب خان بطور کپتان ہمیشہ ایک قدم آگے ہوتا ہے اور ہم کراچی کے خلاف میچ جیتنے کی پوری کوشش مزید پڑھیں