شیخ رشید

قوم عدلیہ کے پیچھے کھڑی نہ ہوئی تو جمہوریت پر گہرے بادل چھا جائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم عدلیہ کے پیچھے نہ کھڑی ہوئی تو جمہوریت پر گہرے بادل چھا جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلنے کی درخواست

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلنے کی درخواست کے علاوہ پھر سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی ہفتے مزید پڑھیں

maryam aurangzeb

قوم میں نفرت، تقسیم کا زہرگھولنے والا اداروں کیخلاف زہراگل رہا ہے’مریم اورنگزیب

لاہو ر(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قوم میں نفرت، بدتہذیبی ، تقسیم کا زہر گھولنے والا اداروں کے خلاف زہر اگل مزید پڑھیں

شیخ رشید

جوعمران خان کیساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کریگا’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ عکس)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم اور پارلیمان عمران خان کے پیچھے کھڑے ہیں،جو عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کرے گا دیر یا سویر جب بھی انتخابات ہوے مزید پڑھیں

اسد عمر

قوم فیصلہ کر چکی، انتشار سے نکلنے کا واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں،اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم اپنا فیصلہ کربیٹھی ہے، اس انتشار سے نکلنے کا ایک واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں۔ پی ٹی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

قوم کو بھنور سے نکالنے کیلئے عدلیہ شنوائی کرے، شاہ محمود قریشی

گجرات(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت غلط سمت میں چل رہا ہے، ملک میں سیاسی بحران کی کیفیت ہے جس سے نکلنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں، قوم مزید پڑھیں

سراج الحق

حکمران سیاست میں مصروف، قوم سیلاب متاثرین کی مدد کرے،سراج الحق

سکھر(نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ظالم حکمران مصیبت کے وقت سیاست میں مصروف ہیں، قوم سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کرے۔ سکھرمیں سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں

شیخ رشید

قوم نے غیر ملکی سازش کو بے نقاب کیا ، پنجاب ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دے دیا ، شیخ رشید

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قوم نے غیر ملکی سازش کو بے نقاب کیا ہے، پنجاب ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مزید پڑھیں