نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ کا پی آئی اے کے معاملات پر فیصلہ سازی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن‌لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پی آئی اے کے معاملات پر فیصلہ سازی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری کے عمل کو شفاف اور تیز تر مزید پڑھیں

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

حکومت نے خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ نجکاری کمیٹی نے ایمرجنسی ریگولیشن کے تحت پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا،اس اقدام مزید پڑھیں

پی آئی اے

ملائیشیا میں روکے گئے پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

کوالالمپور/کراچی (عکس آن لائن)ملائیشیا کی عدالت نے کوالالمپور میں روکے گئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت دے دی،عدالت نے طیارے کو روکنے کا حکم کو معطل کر دیا، پی آئی اے کی مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کا مانچسٹر کیلئے اسلام آبادسے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ لسٹ میں شامل ہونے پر مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اضافی پروازوں کے ذریعے مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا اعلان

کراچی (عکس آن لائن ) قومی ایئر لائن نے جشن آزادی پر گلگت اوراسکردوکے لیے خصوصی پروازیں چلانے اور اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے مابین پروازوں پر 14 فیصد رعایتی پیکج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز

پی آئی اے نے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کے رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی

لاہور(عکس آن لائن) قومی ایئر لائن(پی آئی اے)نے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس کے رعایتی ٹکٹوں پر پابندی لگا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے پسنجر سیلز ڈپارٹمنٹ نے سرکلر جاری کرتے ہوئے اپنے ملازمین اور ٹریول ایجنٹس مزید پڑھیں