قومی ادارہ برائے صحت

قومی ادارہ برائے صحت نے لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں دوسری بار پولیو وائرس کی تصدیق کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی ادارہ برائے صحت نے لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں دوسری بار پولیو وائرس کی تصدیق کردی۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق 16جنوری کو ملتان روڈ کے علاقے میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس پایا مزید پڑھیں