حمزہ شہباز

پاکستان کے نظریہ، آئین ، قانون اور پارلیمان کی بالادستی کے بابائے قوم کے مشن کو آگے بڑھائیں گے ‘ حمزہ شہباز

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی میںقائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 23 مارچ کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے واضح راہ عمل کا تعین کیا اور 7 سال میں اسے حاصل کرلیا ،قائداعظم کی قیادت میں برصغیر مزید پڑھیں