قتل

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی(نمائندہ عکس )راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی،عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10سال قید اورجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں شہباز شریف

وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نے ہائیکورٹ کے جج کی سربراہی مزید پڑھیں

پرانی دشمنی

کوہاٹ ،پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا، ملزمان فرار

کوہاٹ (نمائندہ عکس آن لائن)کوہاٹ میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا، قتل کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں پیش آیا جہاں پرانی دشمنی مزید پڑھیں

شاہ کوٹ

شاہ کوٹ کے محلہ بسم اﷲ گلشن کالونی میں درندہ صفت ملزم نے بیوی،ماں،بہن اور بھابی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا

شاہ کوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) شاہ کوٹ کے محلہ بسم اﷲ گلشن کالونی میں درندہ صفت ملزم شکیل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر حاملہ بیوی،ماں،بہن اور بھابی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا بتایا مزید پڑھیں

کان کنوں کو اغواء

مچھ میں نا معلوم افراد نے 11کان کنوں کو اغواء کرنے کے بعد تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کردیا

کوئٹہ(عکس آن لائن) ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں نا معلوم افراد نے 11کان کنوں کو اغواء کرنے کے بعد تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کردیا ،گورنر بلوچستان ، وزیراعلیٰ ، صوبائی وزراء کی واقعہ کی شدید الفاظ مزید پڑھیں

ایرانی سائنسدان

ایرانی سائنسدان کو ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مدد سے قتل کیا گیا، ایران کا دعویٰ

تہران(عکس آن لائن)ایران نے اپنے سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل بارے انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس قتل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی ملوث ہے،ایران کے مایہ ناز سپوت سائنسدان محسن فخری زادہ کو ریموٹ کنٹرول ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں

جوہری سائنسدان

جوہری سائنسدان کے قتل کا سوچ سمجھ کر فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران

تہران (عکس آن لائن)ایران نے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے اعلی عہدیدار کے مشیر نے کہا کہ ایران اپنے مزید پڑھیں

زمین کے تنازعہ

گوجرانوالہ: زمین کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں نے ایک کو قتل اور دوسرے کو شدید زخمی کر دیا

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) زمین کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں نے ایک کو قتل اور دوسرے کو شدید زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق ضلع حافظ آباد کی تحصیل چوچک پنڈی بھٹیاں میں زمین کے تنازعہ پر چچا زاد مزید پڑھیں