سرکاری اراضی

عارفوالا: سرکاری اراضی پرقبضہ کسی صورت برداشت نہیں ناجائزقابضین اپناقبلہ درست کرلیں،ڈپٹی کمشنر

عارفوالا(نمائندہ عکس آن لائن) سرکاری اراضی پرقبضہ کسی صورت برداشت نہیں ناجائزقابضین اپناقبلہ درست کرلیں تفصیل کے مطابق چکنمبر49ای بی میں سرکاری اراضی39کنال ملکیت صوبائی حکومت جس کی مالیت تقریباََدوکروڑپچاس لاکھ روپے ہے جس پررضااحمدجٹ وغیرہ نے عرصہ دارزسے قبضہ مزید پڑھیں