نماز جنازہ ادا

سانحہ مچھ ،جاں بحق کان کنوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ(عکس آن لائن) مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے مزید پڑھیں