سعودیہ

سعودیہ’ عدلیہ میں اصلاحات’ ولی عہد کا چارنئے قوانین متعارف کرانے کا اعلان

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے عدلیہ میں اصلاحات اور”قانون سازی کا ماحول” بہتر بنانے کے لیے چار نئے قوانین متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں

شبر زیدی

بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے، شبر زیدی

کراچی(عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے،سوال یہ ہے کہ 120 بلین ڈالر بیرون ملک کیسے چلے گئے؟، ایک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قانون بنانا حکومت کا کام ، عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون بنانا حکومت کا کام ، عدالتیں عملدرآمد کراتی ہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے خیبر مزید پڑھیں

اعجاز احمد شاہ

سیاستدانوں کی اکثریت کو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا، اعجاز شاہ

ننکانہ صاحب (عکس آن لائن) وفاقی وزیر نارکوٹکس اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی اکثریت کو تو دو کا پہاڑا بھی نہیں آتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین تین بار وزیر اعظم رہنے مزید پڑھیں

والدہ کی میت

نئی روایت قائم کی گئی ہے والدہ کی میت گھر میں ہو بیٹے اور پوتے کو جیل میں رکھا جائے اور عدالتوں میں پیشی پر لایاجائے’ مسلم لیگ (ن)

لاہور( عکس آن لائن) ملک میں نئی روایت قائم کی گئی ہے کہ والدہ کی میت گھر میں ہو بیٹے اور پوتے کو جیل میں رکھا جائے اور عدالتوں میں پیشی پر لایاجائے،حکومتی لوگوں کے لئے قانون اور ہے جبکہ مزید پڑھیں

قانون

قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،وزیر قانون پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہاہے کہ مریم نواز کے ساتھ آنے والی تمام گاڑیوں کاریکارڈ طلب کرلیامحکمہ ایکسائز سے گاڑیوں کاریکارڈ لے کر مقدمات بنائے جائیں گے ۔ وزیر قانون راجہ بشارت نے کہ مزید پڑھیں

اداکارہ صوفیہ احمد

میں ہر اس بچے ،بچی اور خاتون کے ساتھ ہوں جس کیساتھ جنسی زیادتی کا ظلم ہوا ‘ صوفیہ احمد

لاہور( عکس آن لائن ) نامور اداکارہ صوفیہ احمد نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جنسی ہراسگی کبھی بھی نیا مسئلہ نہیں رہا، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ اتنا پھیل گیا ہے کہ چھوٹے بچوں اور بچیوں مزید پڑھیں

جرائم سے پاک

عارفوالا. منشیات کی لعنت اورجرائم سے پاک ،سماج دشمن عناصرکیخلاف کریک ڈاؤن

عارفوالا(نمائندہ عکس آن لائن) ڈی پی اوپاکپتن کی ہدایت کے مطابق اورایس ڈی پی اوکی نگرانی میں سرکل عارفوالاکومنشیات کی لعنت اورجرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنے کاعزم پنجاب پولیس کا طرہ امتیازہے سماج دشمن عناصرکیلئے گھیراتنگ کردیاگیاہے ان کی وجہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

حکومت کو کہتے ہیں آئل کمپنیوں کو مافیا نہیں کچھ اور کہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کے کیس کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے آئل کمپنی کے وکیل کے اعتراض کے جواب میں کہا مزید پڑھیں