منشیات فروشوں

ڈاکوچوروں،منشیات فروشوں،جوا ءبازوں اورقانون شکن افرادکاجینا دو بھر کردوں گا،ایس ایچ او ساہوکا

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن)تعیناتی میں ڈاکوچوروں،منشیات فروشوں،جوا ءبازوںاورقانون شکن افرادکاجینا دو بھر کردوں گا،شرفاءکے تعاون سے علاقہ کو امن کا گہوارہ بناکر دم لوں گا،چوہدری محمد طفیل گجر،معززین علاقہ کی تجاویز پر من وعین عمل ہوگا،ایس ایچ او ساہوکا۔ تفصیل مزید پڑھیں