سپریم کورٹ

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس، پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد ( عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر جواب جمع کرانے کا حکم دیدیاجبکہ چیف جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت بارے صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 8 مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جس کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے وہ اپیل کرے گا، بات ختم،چیف جسٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جس کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے وہ اپیل کرے گا، بات ختم،آرٹیکل 204 کے تحت توہین عدالت کی درخواست دی گئی، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کے معاملے پر 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے معاملے کی سماعت کیلئے سات رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اس سات رکنی لارجر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے زبانی معاہدہ پر ریلیف دینے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے زمین خریداری کے حوالے سے زبانی معاہدے پر ریلیف دینے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے زمین خریداری مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔بطور چیف جسٹس پہلے دن سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے پولیس کو اپنی ذمے مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔16 ستمبر کو ریٹائر ہونے مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے چار نئے ججوں کی تقرری کے لئے 28جولائی کو ہونے والے اجلاس کو موخر کیا جائے،قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (نمائندہ عکس) سپریم کورٹ کے سینئر جج قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سپریم کورٹ کے چار نئے ججوںکی تقرری کے لئے 28جولائی کو ہونے والے اجلاس کو موخر کیا جائے۔ مزید پڑھیں