اسحاق ڈار

اسحاق ڈار آمدن سے زائداثاثوں کاریفرنس، بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پھر موخر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پی آئی اے کے منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، آخری وقت تک پاکستان کا دفاع کریں گے۔ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں اس پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں اس پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا اور ساتھ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن کرینگے ‘مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی کے مستقبل کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن کریں گے،پی ڈی ایم دس جماعتوں کا اتحاد ہے جس میں کسی کو کان پکڑ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن پر الزامات کی وجہ فارن فنڈنگ کیس ہے،فیصلہ حکومت کے خلاف ہی آئے گا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پر الزامات کی وجہ فارن فنڈنگ کیس ہے،فیصلہ حکومت کے خلاف ہی آئے گا،حکومتی ایم این مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹرز

نیوزی لینڈ کرکٹرزنے کورونا کی پرواہ کیے بغیر بھارتی لیگ کیلئے دستیابی ظاہر کردی

لاہور(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹرز نے کورونا وائرس کی ہولناکیوں کی پرواہ کے بغیر کروڑوں ڈالرز کی خاطر بھارتی کرکٹ لیگ کے لیے دسیتابی ظاہر کردی۔ان میں کپتان کین ویلم سن،لوکی فرگوسن،جیمزنیشیم، میچل سنیتر، ٹرنٹ بولٹ اور میچل میکلینگھمن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شوگرانکوائری کمیشن رپورٹ عملدرآمدکیس، شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت، سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ عملدرآمدکیس میں حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی،عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا حکم امتناع خارج کرتے ہوئے ہائیکورٹس کومعاملے پرفیصلے کیلئے 3 ہفتے کی مہلت دیدی مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی

قائد اعظم یونیورسٹی کا آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)قائد اعظم یونیورسٹی نے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے سے اساتذہ اور طلبہ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔اس ضمن میں مزید پڑھیں

میٹرک اور انٹر امتحانات

میٹرک اور انٹر امتحانات سے متعلق بورڈ سربراہان فیصلہ نہ کر سکے

کراچی(عکس آن لائن)راوں سال سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہوں گے یا نہیں، بورڈ سربراہان فیصلہ نہ کر سکے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے تعلیمی بورڈز کے سربراہان کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا،بورڈ کے سربراہان مزید پڑھیں