فیاض چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ترجمانوں کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا،فیاض چوہان

لاہور(عکس آن لائن) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحق چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کی میٹنگ میں چیئرمین تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان استحکام مزید پڑھیں

فیاض چوہان

ملکی مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں،فیاض چوہان

لاہور (عکس آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جیلوں میں منتقل

زلفی بخاری، فیاض چوہان اور درجنوں پی ٹی آئی رہنما و کارکنان دور دراز جیلوں میں منتقل

راولپنڈی (عکس آن لائن) راولپنڈی سے رضاکارانہ گرفتاریاں دینے والے زلفی بخاری، صداقت عباسی، فیاض چوہان سمیت پی ٹی آئی کے 47 رہنماؤں اور کارکنوں کو راتوں رات پنجاب کی دور دراز جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔ جیل بھرو تحریک مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

شہباز شریف اسمبلی کا اعتماد کھو بیٹھے ،ثنا اللہ ، عطا تارڑ ناکام وزیر اعظم کو اعتماد کے ووٹ کا کہیں’ فیاض چوہان

لاہور(عکس آن لائن)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 26 نومبر کے لانگ مارچ میں جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کر دکھایا،پاکستان کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال فوری اور فری الیکشن مزید پڑھیں

فیاض چوہان

مولانا فضل الرحمن چلتی حکومت کو گرانے کیلئے آلہ کار بنے’فیاض چوہان

لاہور (عکس آن لائن) ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن چلتی حکومت کو گرانے کے لیے آلہ کار بنے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی قیادت میں پی مزید پڑھیں

فیاض چوہان

وزیر اعلی پنجاب سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں’ فیاض چوہان

لاہور( نمائندہ عکس)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے دن رات کوشاں ہیں ‘وزیرِ اعلی فلڈ ریلیف فنڈ قائم ہے جہاں 5 ارب روپے سیلاب متاثرین کے لئے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

اقتدار آنی جانی چیز ہے ،جہانگیر ترین اورعلیم خان کو اعتماد میں لینا چاہیے،فیاض چوہان

لاہور (نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اقتدار آنی جانی چیز ہے ،جہانگیر ترین اورعلیم خان کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نجی ٹی وی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

نئے پاکستان میں صرف عمران خان کے اے ٹی ایم اور چاپلوس مشیروں کی موجیں لگی ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فردوس امجد خادمہ عثمان بزدار کی ہیں اور نظر ہماری راجکماری پر رکھتی ہیں،اپنی اوقات سے بڑھ کر باتیں مت کریں،لگتا ہے عمران خان نے مزید پڑھیں

فیاض چوہان

نواز شریف اپنا نام بھی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کر لیں، فیاض چوہان

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنا نام بھی ان لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کر لیں جن سے کل انہوں نے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ مزید پڑھیں