پاکستان اور زمبابوے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا آخری اور تیسرا میچ آج کھیلا جائیگا

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری اور تیسرا آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مزید پڑھیں