سپیکر قومی اسمبلی

عالمی برادری کھلے دل کے ساتھ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرے ، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ عالمی برادری کھلے دل کے ساتھ فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرے۔ بدھ کو فلسطین کیساتھ یکجہتی کے عالمی مزید پڑھیں