شیخ رشید احمد

معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں ، دوستی نبھاؤں گا، ٹکٹوں کی تقسیم پر شیخ رشید کا اظہار ناراضگی

راولپنڈی (عکس آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید عام انتخابات 2024 کے لیے اپنے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو ٹکٹ ملنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مزید پڑھیں