ایڈورڈ فلیپے

فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ اور ان کی کابینہ مستعفی،صدر نے استعفی منظور کرلیا

پیرس(عکس آن لائن ) فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلیپے اور ان کی کابینہ نے استعفی دے دیا، صدر ایمینوئل میکرون نے استعفی منظور کر لیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ مزید پڑھیں

راجناتھ سنگھ

بھارت کا جنگی جنون بے قابو، 389 ارب کا دفاعی سازوسامان خریدنے کی منظوری

نئی دہلی(عکس آن لائن ) بھارت نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی خریداری کی منظوری دے دی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی زیر صدارت ہونے والے مزید پڑھیں

ہتھیارجمع

بھارت نے پاکستان کیخلاف ہتھیارجمع کرنا شروع کردیئے،شیریں مزاری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے، کہ بھارت نے پاکستان کیخلاف ہتھیارجمع کرنا شروع کردیئے ہیں. اور فرانس سے رافیل طیاروں کی جلد فراہمی کی درخواست کردی ہے. تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

برائن ہک

ایران پر اسلحہ کی پابندی غیرمعینہ مدت کے لیے عاید کی جانی چاہیے،برائن ہک

تہران(عکس آن لائن)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایران پر اسلحہ کے حصول پرعاید کردہ پابندیوں میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع ہونی چاہیے۔ 2015 کوایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پائی مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

لیبیا کے حوالے سے ترکی کی پالیسی جارحانہ ہے، فرانسیسی صدر

پیرس (عکس آن لائن)فرانس نے لیبیا کی ترکی کی فوجی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدارتی محل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ فرانس مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

امریکہ، چین اور برطانیہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے درآمدات کرنے والے بڑے ممالک رہے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران امریکہ، چین اور برطانیہ پاکستان سے درآمدات کرنے والے بڑے ممالک رہے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مارچ 2019-20ء مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے پاکستان میں 281 اموات، 13ہزار 328 متاثر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 281 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 13 ہزار 328 ہوگئی ہے۔ جبکہ کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے 30 لاکھ انسانوں کو لپیٹ میں مزید پڑھیں

مغربی یورپ

مغربی یورپ کے لیے پاکستانی برآمدات کے حجم میں 1.88 فیصداضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) مغربی یورپ کے ممالک جرمنی، فرانس، بیلجئیم، نیدرلینڈ اورسوئٹزرلینڈ کے لیے پاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی8 مہینوں کے دوران 1.88 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بنک کے اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

مینو دیبینگو

عالمی شہرت یافتہ افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو کورونا وائرس سے ہلاک

پیرس (عکس آن لائن)دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا جب کہ ان کی عمر 86 برس تھی اور یہ کووڈ-19 سے مرنے والے پہلے مزید پڑھیں