شعیب ملک

شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

راولپنڈی(عکس آ ن لائن)بلوچستان نے اوپنر اویس ضیا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ملتان کی شکست بدلہ چکا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے 155 رنز مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا3700روپے اور دس گرام سونا3173روپے مہنگا ہو گیا

کراچی (عکس آ ن لائن)عالمی مارکیٹ میں ہفتہ کو 16ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1931ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت1800روپے کے اضافے سے 1لاکھ16ہزار200روپے اور دس گرام سونے مزید پڑھیں

ڈالر

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر164روپے کی سطح سے گھٹ کر163روپے کی سطح پر آ گئی

کراچی (عکس آ ن لائن)مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا جبکہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر164روپے کی سطح سے گھٹ مزید پڑھیں

سید نور

ہمیشہ اپنے پراجیکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ پیش کرنیکی کوشش کی ہے ‘ سید نور

لاہور(عکس آ ن لائن)نامور ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے پراجیکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے ،پاکستانی فلم انڈسٹری میں ان فلموں کو واپس لے مزید پڑھیں

مومل شیخ

مومل شیخ نے جاوید شیخ کو سب کا سپر سٹار قرار دیدیا، سالگرہ پر مبارکباد دی

لاہور (عکس آ ن لائن)ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل شیخ نے اپنے والد اور شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار، ہدایتکار اور فلمساز جاوید شیخ کو سب کا سپر اسٹار قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ مومل شیخ نے مزید پڑھیں

مہک نور

بڑی سکرین ،اسٹیج دونوں کی الگ الگ حیثیت ہے لیکن اسٹیج سیکھنے کی بہترین جگہ ہے ‘ مہک نور

لاہور(عکس آ ن لائن)اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ بچپن سے ہی کتاب بینی کا شوق ہے اور شوبز کی مصروفیات کے باوجود اس میں کمی نہیں آئی ،اہل ادب لوگوں کی محفل میں بیٹھنا اچھا لگتا ہے اور مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران نے ہیرا پھیری کی کوشش کی تو ناقابل توقع سبق سکھائیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آ ن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے ہیرا پھیری کی کوشش کی تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر ایران مزید پڑھیں

روس

روس کی کوششوں سے مذاکرات،آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق

ماسکو (عکس آ ن لائن)روس کی کوششوں سے مسلسل 10 گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات میں آرمینیا اور آذر بائیجان جنگ بندی پر متفق ہوگئے ۔ دونوں ممالک نے حملے روکنے، مقتولین کی لاشوں اور قیدیوں کے تبادلے پر مزید پڑھیں

ملازمین

حرمین شریفین میں عمرہ زائرین کی مدد کے لیے 500 نئے ملازمین تعینات

مکہ مکرمہ(عکس آ ن لائن)حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کے مناسک کی ادائی کے لیے آنے والے زائرین کی مدد اور معاونت کے لیے مزید 531 ملازمین تعینات مزید پڑھیں