معین علی

انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی سری لنکا میں کورونا کا شکار

لندن (عکس آن لائن)انگلینڈ کے آل راؤنڈر معین علی ٹیم کے دورہ سری لنکا کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ آل راؤنڈر کا ٹیسٹ سری لنکا روانگی سے قبل منفی آیا مزید پڑھیں

ٹیسٹ اسکواڈ

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا

کرائسٹ چرچ/اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا،اسکواڈ بذریعہ دبئی 10 جنوری کی شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچے گا۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق ہیڈ کوچ مصباح الحق مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی اننگز اور 176رنز سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ نے فاسٹ باؤلر کائل جیمیسن کی شاندار باؤلنگ اور بلے بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 176 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0ـ2 سے کلین مزید پڑھیں

رابی فائونڈیشن

رابی فائونڈیشن کے تحت مستحق لوگوں کو روزگار کے حصول میں معاونت کیلئے رکشے فراہم کرنے کا آغاز

لاہور( عکس آن لائن) شوبزکو خیر باد کہنے کے بعد فلاحی سر گرمیاں کرنے والی رابی پیرزادہ کی سماجی تنظیم رابی فائونڈیشن کے تحت مستحق لوگوں کو روزگار کے حصول میں معاونت کیلئے رکشے فراہم کرنے کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں

راگنی

حکومت کورونا وباء تھمنے کے بعدموسیقی کے ایونٹس منعقد کرائے ‘ گلوکارہ

لاہور( عکس آن لائن) نامور گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ اس وقت فلم انڈسٹری سے جڑاہرشعبہ مشکلات کا شکارہے ،فلمیں بنیں گی تومیوزک انڈسٹری بھی ترقی اور عروج حاصل کرے گی ۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان کے بھائیوں کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی

ممبئی(عکس آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے دونوں بھائی سہیل خان اور ارباز خان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے دونوں بھائی ارباز خان، سہیل خان اور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

معیشت کی بحالی اقدامات اور ڈیجیٹل ذرائع کے فروغ نے ترسیلاتِ زر بڑھانے میں اہم کردار ادا کیااسٹیٹ بینک

لاہور( عکس آن لائن )اسٹیٹ بینک کی ملکی معیشت پر پہلی سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو چکی ہے،ترقی پذیر بحالی کو معاشی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تجاوزات اورپارکنگ کے مسائل بڑھنے سے کاروبار پرمنفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں’اشرف بھٹی

لاہور/سیالکوٹ /فیصل آباد(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے اور تجارتی مراکز میں پارکنگ پلازوں کی تعمیر کیلئے پیشرفت نہ کرنا قابل تشویش ہے ، تجاوزات اورپارکنگ کے مزید پڑھیں

جی سی سی

جی سی سی سی کے لیڈرایرا ن کے خطرے والے پروگراموں کو روکنے کے لیے مل جل کرکام کریں،سعودی ولی عہد

ریاض (عکس آن لائن)خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)کے رکن ممالک کو خطے کو آگے لے جانے اور اس کو ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سعودی عرب مزید پڑھیں