میانمار

میانمارکے صدر اور ریاستی کونسلر کا15فروری تک حراستی ریمانڈ

یانگون(عکس آن لائن)میانمار کے صدر یووِن مائی اِنٹ اور ریاستی کونسلرآنگ سان سوچی کا 15 فروری تک حراستی ریمانڈ دے دیاگیا۔نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی)کی اطلاعات کمیٹی کے رکن کائی توای نے بدھ کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ مزید پڑھیں

کشمیریوں

بھارت کشمیریوں پرمظالم بند کرے، آزادی، تعلیم اور صحت جیسی سہولتوں سے محروم نہ رکھے،ہیومن رائٹس واچ

نیویارک(عکس آن لائن) ہیومن رائٹس واچ نے بھی بھارت سے مظالم بند کرنے کا مطالبہ کر دیا،ہیومن رائٹس واچ کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیریوں کو آزادی، تعلیم اور صحت جیسی سہولتوں سے محروم رکھا ہوا ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر

30برسوں میں 95ہزار سے زائد بے گناہ کشمیری قتل،مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل ممکن نہےں،برطانوی پارلیمنٹ

واشنگٹن (عکس آن لائن)پانچ اگست 2019کو آرٹیکل 370کا نفاذ اور پھر کورونا وائرس کے پھیلا کا بہانہ بنا کر بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے نہتے اور معصوم شہریوں کی آواز دبانے کے لیے ریاستی دہشتگردی کی انتہا کر دی،بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ(آج) چار فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ، پاکستانی ٹیم کو مہمان ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول مزید پڑھیں

سعید اجمل

پاکستان کے پاس یاسر اورنعمان کی شکل میں دواچھے سپنرز موجود ہیں،یقین ہے راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی فواد عالم کا کردار اہم ہوگا،سعید اجمل

لاہور(عکس آن لائن )سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے گرین شرٹس کو راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو اسپنرزکے ذریعے قابوکرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ڈرا کی طرف نہیں جانا چاہیے ۔ میڈیا مزید پڑھیں

شاداب خان

پاکستانی ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرے گی ‘ شاداب خان

لاہور( عکس آن لائن )قومی کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی اچھا پرفارم کرے گی اور ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرے گی،ٹیم میں نہ ہونے سے فرسٹریشن تو ہوتی ہے لیکن مزید پڑھیں

سلیم ملک

موجودہ موسم میں راولپنڈی میں بال سوئنگ کرے گا ،ماضی میں بھی ایسا ہی ہوتا رہاہے’سلیم ملک

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتاہے،موجودہ موسم میں راولپنڈی میں بال سوئنگ کرے گا کیونکہ ماضی میں بھی ایسا مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکول سربراہان کو ب فارم کے اندارج کیلئے مہلت میں ایک ماہ کی توسیع دیدی

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ ( عکس آن لائن)سرکاری سکولوں کے طلباء کے ب فارم کے اندراج کا معاملہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکول سربراہان کو ب فارم کے اندارج کے لئے مہلت میں ایک ماہ کی توسیع دے دی۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

یاسمین راشد

ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت وزیر اعظم صحت اقدامات اور موبائل ہیلتھ یونٹس بارے جائزہ اجلاس

لاہور( عکس آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری صحت کیپٹن(ر)محمد عثمان یونس،ایڈیشنل سیکرٹری عمرفاروق،پروفیسرجاویدچوہدری ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران وزیراعظم مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل6،تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی طور پر 25فیصد اسٹیڈیم بھرا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے اجازت ملنے اور مزید پڑھیں