جوبائیڈن

جوبائیڈن انتظامیہ نے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر رضامندی ظاہر کردی

واشنگٹن(عکس آن لائن) جوبائیڈن انتظامیہ نے یمن کے حوثی باغیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کو مزید پڑھیں

بجٹ منظور

امریکی سینیٹ نے 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بجٹ منظور کر لیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو کھرب ڈالر کے کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق طویل بحث کے بعد بھی قرارداد سینیٹ میں 50،50ووٹوں سے برابر تھی۔بجٹ قرارداد پر نائب صدر کاملا مزید پڑھیں

پینٹاگان

سعودی عرب خطے میں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا اتحادی ہے، پینٹاگان

دبئی(عکس آن لائن)امریکی محکمہ دفاع(پینٹاگان)نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اب بھی امریکا کا مضبوط اتحادی ہے۔جمعہ کے روز پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ہم خطرات کے خلاف خودمختاری کا دفاع مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز 11 فروری سے ہوگا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آغاز 11فروری سے ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئٹی سیریز لاہور میں کھیلی جائیگی اور مزید پڑھیں

شرجیل خان

کوشش ہے اپنی پرفارمنس کی بنیاد پر قومی ٹیم میں جگہ بنائوں، شرجیل خان

ابوظہبی(عکس آن لائن) شرجیل خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے اچھا پرفارم کروں اور اپنی پرفارمنس کی بنیاد پر پاکستان ٹیم میں جگہ بنائوں۔اوپنر شرجیل خان نے کہا کہ ٹی ٹین کرکٹ آسان فارمیٹ نہیں، مختصر اور تیز فارمیٹ مزید پڑھیں

نہتے کشمیری

نہتے کشمیری اپنے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے لازوال قربانیاں دے رہے ہیں ‘ شوبزشخصیات

لاہور(عکس آن لائن) شوبزشخصیات نے کہا ہے کہ نہتے کشمیری اپنے حق خود ارادیت کے حصول کیلئے لازوال قربانیاں دے رہے ہیں ،کشمیریوں کو اپنے پیدائشی حق آزادی کے حصول کے مطالبے پر ظلم وستم کا نشانہ بنایا جارہا ہے مزید پڑھیں

جواداحمد

عوام اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کریں ، نوجوان آگے آئیں او رمیر ابازو بنیں ‘ جواداحمد

لاہور(عکس آن لائن)نامورگلوکاروچیئرمین برابری پارٹی جواداحمد نے کہا ہے کہ آج بھی عام آدمی عدم تحفظ کا شکار ہے اور اسے آئین پاکستان میں دئیے گئے بنیادی حقوق میسر نہیں ، غربت نے گھٹنے گھٹنے ڈیرے ڈیرے ڈال رکھے ہیں مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان کا بھارتی کسانوں کے احتجاج پر جواب

ممبئی (عکس آن لائن )بھارت میں کسانوں کے احتجاج پر مشہور عالمی شخصیات کی جانب سے اظہارخیال کے بعد بھارتی اداکار اور کرکٹرز نے بھی جواب دینا شروع کردیا ہے۔کسانوں کے احتجاج پر بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان کا مزید پڑھیں

آمنہ الیاس

آمنہ الیاس نے وی آئی پی کلچر کے خاتمے،اعتدال پسندمعاشرے کی مہم شروع کر دی

لاہور(عکس آن لائن ) ٹی وی کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس وی آئی پی کلچر کے خاتمے ،معاشرے سے نفرتوں کے خاتمے اور اعتدال پسندی کی مہم چلانے کے لئے سر گرم ہو گئیں ۔ آمنہ الیاس نے مزید پڑھیں