اسد قیصر

پارلیمنٹ کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر اسد قیصر کا افسوس کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)پارلیمنٹ لاجز کے سامنے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاست میں شائستگی، تحمل، برداشت اور رواداری کا کلچر مزید پڑھیں

نیب

نیب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے سندھ پولیس افسران کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورر(نیب )نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے سندھ پولیس افسران کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات طلب کرلی ، جس میں 150 ایس ایچ اوزاور دیگر افسران شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورر(نیب )کراچی نے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

کراچی ایکسپریس حادثہ،کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا،وزیر ریلوے اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔وزیر ریلویز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر حادثے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سینٹ الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خرید فروخت معاملہ ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ایم پی اے سے ثبوت مانگ لئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلا س(آج)پیر کو مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہوگا ، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

میگا منصوبوں

حکومت پاکستان کو نئے قرضے لیکر پرانے قرضے اتارنے کے گھن چکر سے نکالنا چاہتی ہے، ہمایوں اختر خان

اسلام آباد/لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ سابقہ دور میں انتہائی مہنگے کمرشل قرضے لئے گئے جن کا خمیازہ آج قوم کو بھگتنا پڑ رہاہے،نئے مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

جب تک شرح خواندگی کے اشاریے اوپر نہیں جائینگے ہم ترقی نہیں کر سکتے’ثمینہ پیرزادہ

لاہور(عکس آن لائن)سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ اگر معاشرے میں طبقات کی تقسیم کو ختم کرنا ہے تو ملک میں ایک ہی طرح کا تعلیمی نصاب ہونا چاہیے ، ہم جتنے مرضی اشاریے بڑھا چڑھا کرپیش کر مزید پڑھیں

ماریہ واسطی

کسی کو تھوڑی اور کسی کو زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے لیکن اس کے بغیر منزل کا حصول ممکن نہیں’ماریہ واسطی

لاہور(عکس آن لائن)ناموراداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ کامیابی کبھی بھی پلیٹ میں سجی سجائی نہیں ملتی بلکہ اس کیلئے محنت کرنا پڑتی ہے ،کسی کو تھوڑی اور کسی کو زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے لیکن اس کے بغیر مزید پڑھیں

گائیکی

گائیکی میری زندگی کالازمی جزو ہے اور جب تک میری سانسیں ہیں میں گاتی رہوں گی’سائرہ نسیم

لاہور(عکس آن لائن ) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ دلی خواہش اوردعاہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری جلددوبارہ عروج حاصل کرے اور اس سے وابستہ تمام لوگ خوشحال اور آسودہ ہوں ، گائیکی میری زندگی کالازمی جزو مزید پڑھیں