امریکا

چینی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات طے پا گئی،اگلے ہفتے ریاست الاسکا میں ملاقات کریں گے

بیجنگ(عکس آن لائن)امریکا اور چین کے خارجہ پالیسی کے چوٹی کے سیاستدان ایک ہفتے بعد امریکی ریاست الاسکا میں ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا کی طرف سے اس ملاقات میں وزیر خارجہ مزید پڑھیں

زارااکبر

میرا جسم میری مرضی جیسے نعرے لگانے والوں کے پاس کوئی دلیل نہیں ‘ زارااکبر

لاہور(عکس آن لائن )ناموراداکارہ زارااکبرنے کہاہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے نعرے لگانے والوںکے پاس کوئی دلیل نہیں اور یہ کسی کی اندھی تقلید ہے جس کا مقصدصرف انتشاراورفساد پھیلانا ہے،خواتین اپنے حقوق ضرور مانگیں لیکن اس کیلئے جوطریقہ مزید پڑھیں

علامات

کورونا وائرس کی علامات میں نظام ہضم متاثر ہونا بھی شامل ہے، ماہرین

کراچی(عکس آن لائن)کورونا وائرس کے حوالے سے بہت ہی عام علامت پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف ہے لیکن اس وبا میں صرف یہی واحد بیماری کا اشارہ نہیں۔ کورونا وائرس ہمارے پھیپھڑوں سے لیکر دل سمیت ہمارے اہم اعضا پر مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی، پوسٹ گریجوئٹ پروگرامز کی ورکشاپس 12 مارچ سے شروع ہونگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ءمیں پیش کئے گئے پوسٹ گریجویٹ سطح کے تعلیمی پروگرامز کی ورکشاپس کل )جمعہ12مارچ( سے شروع ہورہی ہیں۔یہ ورکشاپس یونیورسٹی کے لرننگ مینجمنٹ سسٹم آگہی پورٹل کے تحت آن لائن مزید پڑھیں

شفقت محمود

ملک کے مختلف شہروں میں 15سے 28مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، وفاقی وزیر تعلیم کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں 15سے 28مارچ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اسلام آباد کے تعلیمی ادارے بھی پیر سے دو ہفتے کےلئے بند ہو جائیں مزید پڑھیں

میرا

میرے پاس کام کی کمی نہیں ،جوسازشیں کرتے ہیں وہ اپنی مصروفیات کے بارے میں بتائیں ‘ میرا

لاہور(عکس آن لائن)لالی ووڈ سٹار میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے پاس کام کی کمی نہیں ،جو میرے خلاف سازشیں کرتے ہیں وہ اپنی مصروفیات کے بارے میں بتائیں ۔ ایک انٹر ویو میںمیرا نے کہا کہ اپنے کیرئیر مزید پڑھیں

سعودی عرب

ایرانی سرگرمیاں عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، سعودی عرب

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کی کابینہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت اجلاس میں ایران کی سرگرمیوں کو عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے کابینہ کے مزید پڑھیں

برطانیہ

بھارتی کسانوں کے احتجاج کو ساڑھے تین ماہ مکمل، برطانیہ کا معاملہ اٹھانے کا اعلان

لندن(عکس آن لائن)متنازع زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کو ساڑھے تین ماہ مکمل ہو گئے۔ بھارت میں کسانوں کا احتجاج عالمی رنگ اختیار کر گیا، برطانیہ نے معاملہ وزرائے اعظم کی ملاقات میں اٹھانے کا اعلان کر دیا جس پر بھارت مزید پڑھیں