ایرانی وزارت خارجہ

بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ سے مختلف کوئی کام نہیں کیا ،ایران

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے کچھ مختلف نہیں کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پالیسی مرکز میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ، پہلی کورونا ٹیسٹنگ شروع

لاہور(عکس آن لائن) دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کرونا ٹیسٹنگ شروع ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کرونا ٹیسٹنگ منگل سے اپنے اپنے شہروں میں ہوئی اور پہلے مرحلے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

اقوام متحدہ سے ملکریمنی بحران حل کی سفارتی کوششیں تیز کریں گے،امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے یمن میں حالیہ پیش رفت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس سے ٹیلی فون پر بات چیت میں مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کی شامی وزیرخارجہ سمیت صدربشارالاسد کے چھ ساتھیوں پر پابندیاں عاید

لندن (عکس آن لائن )برطانیہ نے شامی صدربشارالاسد کے چھے قریبی ساتھیوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ان میں شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد

زلمے خلیل زاد کی افغان صدر اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

حرامانی

حرا مانی نے اپنے جڑواں بھائی کی تصویر شیئر کردی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے جڑواں ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنے جڑواں بھائی کی تصویر شیئر کردی۔انسٹاگرام پر حرامانی کی جانب سے اپنی اور جڑواں بھائی حسن جمال کی تصویر شیئر کی مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

ثمینہ پیرزادہ کی عوام سے پاکستان کو صاف رکھنے کی اپیل

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے عوام سے پاکستان کو صاف رکھنے کی اپیل کردی۔ثمینہ پیرزاد نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے عوام کے لیے خصوصی ٹوئٹ کیا ہے۔سینئر اداکارہ نے اپنے مزید پڑھیں

مہوش حیات

مہوش حیات اسلام آباد میں میوزک کنسرٹ منعقد ہونے پر برہم

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہءامتیاز مہوش حیات نے حال ہی میں اسلام آباد میں ہونے والے میوزک کنسرٹ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی مزید پڑھیں