خامنہ ای

امریکا پابندیاں ہٹادے توایران جوہری سمجھوتے کے تقاضوں کو پوراکرے گا، خامنہ ای

واشنگٹن(عکس آن لائن)اگر امریکا ایران کے خلاف عاید کردہ تمام پابندیوں کو ہٹا دے تو وہ جوہری سمجھوتے کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے کو تیار ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مزید پڑھیں

غیراعلانیہ دورہ

پینٹاگون کے سربراہ کا غیراعلانیہ دورہ کابل، اشرف غنی سے ملاقات

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے غیر متوقع طور پر دورہ کابل کے دوران افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع نے ایسے وقت میں دورہ کیا جب امریکا مزید پڑھیں

شہزادہ ولیم

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے بچوں نے اپنی دادی لیڈی ڈیانا کو اپنے والد کی یادوں سے جان لیا

لندن (عکس آن لائن) شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے بچوں نے اپنی دادی لیڈی ڈیانا کو اپنے والد کی یادوں سے جان لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ اور شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

این سی او سی احتیاطی تدابیر بارے جو بھی فیصلہ کرے گا، پنجاب اس پر عمل کرے گا’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ این سی او سی احتیاطی تدابیر بارے جو بھی فیصلہ کرے گا، پنجاب اس پر عمل کرے گا، لاہور میں مزید چار ویکسین سنٹر بنا رہے ہیں، جو مزید پڑھیں

وقار یونس

عمران خان نے کورونا سے بڑے چیلنجز کا سامنا کیا ہے،وقار یونس

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کو شکست دے دیں گے کیونکہ اْنہوں نے اس سے بڑے چیلنجز کا بھی سامنا کیا ہے۔وقار یونس مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل مثبت آنے والے رکن کے دو ٹیسٹ منفی آ گئے

لاہور (عکس آن لائن)دورہ جنوبی افریقہ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن (جس کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا) کے اب دو ٹیسٹ منفی آچکے ہیں۔لہٰذا وہ رکن 23 مارچ کو بائیو سیکیور ببل مزید پڑھیں

اظہر علی

قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس

کراچی (عکس آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ پیر کو ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

ثمینہ پیرزادہ کی عوام سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے عوام سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ثمینہ پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘اپنا خیال رکھیں مزید پڑھیں

ریما خان

دنیا کو اپنی مسکراہٹ بدلنے نہ دیں، ریما خان

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ اسٹائل دولت کا دکھاوا نہیں بلکہ خیالات کا اظہار ہوتا ہے۔انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ دنیا کو بدلنے مزید پڑھیں