عمران اسماعیل

عوام کو محفوظ اور پرامن ماحول کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط

اسلام آباد (عکس آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام کو محفوظ اور پرامن ماحول کی فراہمی صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وفاقی حکومت کا واضح موقف ہے کہ قانون کی بالادستی کو ہر صورت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

قومی اسمبلی،شاہد خاقان عباسی نے ہفتے کے سات روز میں تین دن اجلاس ہونے پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی اور سابق و زیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتے کے سات روز میں تین دن اجلاس ہونے پر اعتراض اٹھا دیا ۔ جمعہ کو اجالس مزید پڑھیں

پی ٹی وی

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس ، آئندہ سماعت پر پرویز خٹک اور عبدالعلیم کی بریت کی درخواستوں پر دلائل کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن) پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں آئندہ سماعت پر پرویز خٹک اور عبدالعلیم کی بریت کی درخواستوں پر دلائل کا حکم دیدیا ۔ جمعہ کو کیس پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنمائوں نے مزید پڑھیں

عمرایوب

ای اینڈ پی کا شعبہ تیل و گیس کی سپلائی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے، عمرایوب

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر توانائی عمرایوب نے کہا کہ تلاش اور پیداور (ای اینڈ پی )کا شعبہ تیل و گیس کی سپلائی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے، موجودہ حکومت نے مقامی سطح پر تیل و گیس کی پیداوار مزید پڑھیں

خادم حسین

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بہتر ی سے ترقی کی شرح میں مثبت اضافہ ، معیشت مستحکم ہوگی’خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں7.45فیصد اضافہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے’ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پنجاب بھرمیں 60سال عمر سے زائد بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔70سال عمرسے زائدافراد کو سنگل ڈوزویکسین لگائی جارہی ہے۔صوبہ بھرمیں ابھی تک ایک لاکھ چھتیس ہزارسے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظرایم اے اور بی ایڈ کی مشقیں اپ لوڈ کرنے کی تاریخ 25 اپریل تک بڑھا دی گئی

سرگودھا(عکس آن لائن)ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چودھری غلام حسین نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظرایم اے اور بی ایڈ کی مشقیں اپ لوڈ کرنے کی تاریخ 25 اپریل تک بڑھا دی گئی ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلاجائیگا

پریٹوریا (عکس آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلا جائیگا ، پاکستانی کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں 2-1میں برتری حاصل ہے ،شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 16 اپریل کو چوتھا مزید پڑھیں