یمنی بچوں

شاہ سلمان کی جسمانی طور پر جڑے یمنی بچوں کو سعودی عرب منتقل کرنے کی ہدایت

ریاض(عکس آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعودی نے یمن کیجسمانی طور پر آپس میں جڑے دو بچوں یوسف اور یاسین کو فوری طور پر سعودی عرب منتقل کرنے اور ان کے علاج کے لیے خصوصی انتظامات مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کا احتجاج، بی جے پی کیخلاف ریلیاں، 70 مظاہرین گرفتار

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، پنجاب اور ہریانہ میں کاشتکاروں نے بی جے پی کے خلاف ریلیاں نکالیں، پولیس نے 70 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

روس

روس کا جوابی وار، جمہوریہ چیک کے 20 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ماسکو(عکس آن لائن) روس نے جوابی وار کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کے بیس سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، روس نے یہ اقدام جمہوریہ چیک کی جانب سے 18 روسی سفارت کاروں کو نکالنے کے بعد اٹھایا مزید پڑھیں

حماس

مسجد اقصی کی آزادی کی جنگ منطقی انجام تک جاری رکھیں گے،حماس

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ مسجد اقصی کی قابض دشمن کے قبضے سے آزادی کی جنگ منطقی انجام تک جاری رکھی جائے گی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 21اپریل کو کھیلا جائے گا

ہرارے(عکس آن لائن)پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اپریل کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اپریل سے شروع ہو گا

پالی کیلے(عکس آن لائن)سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اپریل سے پالی کیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم، کینڈی میں شروع ہو گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورے کے دور ان آئی لینڈرز کے خلاف دو مزید پڑھیں

محمد عباس

محمد عباس نے انگلش کاؤنٹی میں شاندار ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کرلیا

لندن (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے کاؤنٹی کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے فارم میں واپسی کا ثبوت دیتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ کاؤنٹی چمپئن میں کھیلے جا مزید پڑھیں

ویکسینیشن

کورونا ویکسینیشن، ہیلتھ ورکرز کی دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ پہلے 4 ہفتے کا وقت دیا مزید پڑھیں