کپاس کی

پنجاب کے 21میں سے 16اضلاع جبکہ سندھ کے 11میں سے 8اضلاع میں کپاس کی آمد میں کمی

ملتان (عکس آن لائن)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے کپاس پیدا کرنیو الے 21 اضلاع میں سے 16اضلاع جن میں ملتان،لودھراں،خانیوال،مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، لیہ،وہاڑی ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،فیصل مزید پڑھیں

مسجد میں دھماکوں

افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دھماکوں سے 29 نمازی شہید، 100 سے زائد زخمی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 29 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق بم دھماکے جمعہ کی نماز کے دوران ہوئے۔ دھماکے مزید پڑھیں

ڈینگی کے خاتمے

ڈینگی کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب نے تمام درکار وسائل مہیا کر دئیے،راجہ راشد حفیظ

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب کے وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم اور انسداد ڈینگی مہم کے فوکل پرسن راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب نے تمام درکار وسائل مہیا کر دئیے ہیں مزید پڑھیں

ابترمعاشی حالات

عراق کے بعد لبنان میں بھی ابترمعاشی حالات کے عوام پھٹ پڑے

بیروت (عکس آن لائن)عراق میں کمر توڑ ٹیکسوں، مہنگائی اور بے روزگاری سے نالاں عوام کی طرف سے ملک گیر پرتشدد احتجاج کو ابھی چند دن ہوئے ہیں، دوسری طرف لبنان میں بھی ابتر معاشی حالات اور حکومت کی ناقص مزید پڑھیں

سعیدغنی

سانحہ 18 اکتوبر کرنیوالی طاقتیں ہی27 دسمبر واقعے میں ملوث ہیں، سعیدغنی

کراچی(عکس آن لائن) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سانحہ 18 اکتوبر سے متعلق کہا ہے کہ سانحہ 18 اکتوبر کرنے والی طاقتیں ہی27 دسمبر واقعے میں ملوث ہیں، لاڑکانہ الیکشن میں پیپلزپارٹی کو ہرانے کے لیے پورا زور لگایا مزید پڑھیں

شیخ رشید

مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں، شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں،وہ پہلے بھی استعمال ہوتے رہے ہیں، مولانا بتائیں کہ حکومت نے کہاں غلطی کی ہے، فواد چوہدری سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ

پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکا ونٹس کمیٹی وزارت مواصلات کی خراب کارکردگی پر برس پڑی

اسلام آباد(عکس آن لائن) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکا ونٹس کمیٹی وزارت مواصلات کی خراب کارکردگی پر برس پڑی جبکہ سیکرٹری مواصلات نے منصوبوں کی تکمیل نہ ہونے کی وجہ وقت پر فنڈز نہ ملنے کو قرار دے دیا،کمیٹی نے مزید پڑھیں