اداکارہ دیدار

اداکارہ دیدار سٹیج ڈراموں میں کام نہ کرنے کے فیصلے پر قائم

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ دیدار 2014 میں کئے گئے سٹیج ڈراموں میں اداکاری چھوڑنے کے فیصلے پر ابھی بھی قائم ہیں، کہتی ہیں کہ سٹیج پر کام کا اب کوئی ارادہ نہیں-میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا مزید پڑھیں

احسن خان

احسن خان کی مزاحیہ فلم’ ’پردے میں رہنے دو‘‘ میں انٹری

کراچی(عکس آن لائن) اداکار احسن خان نے مزاحیہ ڈرامہ فیچر فلم ’پردے میں رہنے دو‘ میں انٹری کی تیاریاں مکمل کرلیں۔انڈسٹری میں ورسٹائل اداکار سمجھے جانے والے احسن خان ڈرامہ اور فلم کے بعد میزبانی کے میدان میں بھی اپنی مزید پڑھیں

برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ کی اکثریت نے بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پہ عمل کرنے کا مطالبہ کردیا

لندن (عکس آن لائن )برطانوی پارلیمنٹ کی اکثریت نے مسئلہ کشمیر پہ پاکستان اور کشمیریوں کو حق بجانب قرار دیتے ہوئے بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں پہ عمل کرنے کا مطالبہ کردیا ،برطانوی پارلیمنٹ میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس میں مزید پڑھیں

چنے کی فصل

زرعی ماہرین کا کاشتکاروں کو چنے کی فصل اگنے کے 10سے 15 دن کے دوران چھدرائی کا مشورہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے چنے کے کاشتکاروں کو فصل کی مناسب دیکھ بھال اور بروقت چھدرائی کرکے زائد پودے نکالنے کی ہدایت کی اور کہاہے کہ کاشتکار فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ مزید پڑھیں

حضرت داتا گنج بخشؒ

محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام حضرت داتا گنج بخشؒ کے 976ویں سالانہ عرس مبارک کا آغاز

لاہور (عکس آن لائن)محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام امام الاولیاء الشیخ السید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کا 976واں سالانہ عرس مبارک کا آغازچادر پوشی سے کیا گیا ۔عرس مبارک ی تقریب میں وزیر ہاؤسنگ محمود مزید پڑھیں

خسارے

پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتے کے خسارے میں 2 ارب 74 کروڑ ڈالرکی کمی ، خسارہ ایک ارب 54 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا

کراچی(عکس آن لائن) پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتے کا خسارہ 2 ارب 74 کروڑ ڈالر کم ہوا ، خسارہ ایک ارب 54 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیاجو گزشتہ سال اسی عرصے میں 4 ارب 28 کروڑ ڈالر تھا مزید پڑھیں

چاروں کی کاشت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم سرما کے چاروں کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم سرما کے چاروں کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اورمویشی پال حضرات موسم سرما میں جانوروں کی سبز چارہ کی ضروریات کو پوراکرنے کیلئے مزید پڑھیں

مولی

مولی کی اگیتی کاشت ماہ اکتوبرتک مکمل کرلیں‘ محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مولی کی اگیتی کاشت ماہ اکتوبرتک مکمل کرلیں‘مولی کی اگیتی کاشت کیلئے بیج کی مقدار اگرفصل بذریعہ چوکا یا کیرا کرنا مقصودہوتو تین سے چار کلوگرام فی مزید پڑھیں

سرفراز

ٹیم کے وسیع تر مفاد کو دیکھتے ہوئے سرفرازکوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا، احسان مانی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹانا مشکل فیصلہ تھا تاہم ان کی ناقص کارکردگی اور اعتماد میں کمی کے باعث ٹیم کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

غیر ملکی سرمایہ کاری گزشتہ برس کی نسبت 3.1 فیصد کم رہی

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری گزشتہ سال سے 3.1 فیصد کم رہی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی تا ستمبر براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 54 کروڑ 21 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں