وزیر خارجہ

بھارت خطے کے استحکام کو دا وپر لگا رہا ہے، دنیا کو نوٹس لینا چاہیے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت خطے کے استحکام کو دا وپر لگا رہا ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھی ایل اوسی دورے کی دعوت دی تھی، بھارتی الزام تراشیوں مزید پڑھیں

ایل او سی کا دورہ

پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفرا کا ایل او سی کا دورہ، بھارت کی عدم شرکت

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی ،حکام نے غیر ملکی مزید پڑھیں

فروخت

ستمبر میں ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 3.49 فیصد، فروخت میں 6.36 فیصد کمی

اسلام آباد( عکس آن لائن )ستمبر 2019 کے دوران ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 3.49 فیصد جبکہ فروخت میں 6.36 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما)کی رپورٹ کے مطابق اگست کے مزید پڑھیں

راجہ عدیل

شرح سود کو سنگل ڈیجٹ کی سطح پر لایا جائے،راجہ عدیل

لاہور (عکس آن لائن)تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل و سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

مہنگائی کے حوالے سے عوام تھوڑا صبر کریں، حکومت کو وقت دینا چاہیے‘ شاہد آفریدی

ملتان(عکس آن لائن) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد نے اچھی کپتانی کی، ٹیم کو بہتر طریقے سے لے کر چلا، یہ عارضی چیزیں ہیں، صحیح ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے حوالے مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

غیر ملکی سرمایہ کاری میں112فیصد اضافہ مضبوط معاشی صورتحال کا ثمر ہے‘میاں خرم الیاس

لاہور(عکس آن لائن )چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے معیشت کے استحکام اور ملک پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کیلئے کیے جانے والے اقدامات مزید پڑھیں

روہنگیا پناہ گزین

روہنگیا پناہ گزین بنگلہ دیشی جزیرے میں منتقل ہونے پر راضی

ڈھاکا(عکس آن لائن)بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں قیام اختیار کرنے والے ہزاروں روہنگیا افراد نے بنگال کے سمندر میں واقعے ایک جزیرے پر منتقل ہونے پر آمادگی کا اظہار کردیا ہے۔واضح رہے کہ اس جزیرے پر بارہا سیلاب مزید پڑھیں

من موہن سنگھ

من موہن سنگھ حکومتی دعوت پر نہیں بلکہ عام یاتری کی شکل میں پڑوسی ملک جائیں گے،ترجمان کانگریس

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ پڑوسی ملک کی حکومت کی دعوت پر کبھی بھی پاکستان نہیں جائیں گے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق کانگریس کے ترجمان پرنوجھا نے مزید پڑھیں