ڈاکٹر ظفر مرزا

ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جائے گی ، ڈاکٹر اپنی پہلی حیثیت میں ہی کام کریں گے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے صحت کے شعبہ میں اصلاحات کے حوالے سے اقدامات کے مثبت مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا جاوید

ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل رسوائی کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ وہ ڈرامہ سیریل رسوائی میں انہیں پسند کرنے پر شائقین کی مشکور ہیں ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحریک کا باقاعدہ آغاز

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ مواخذہ ٹرمپ کی جانب سے بائڈن خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات کیلئے یوکرائنی صدر پر دباو ڈالنے کے مبینہ الزامات پر شروع کیا گیا مزید پڑھیں

بھنڈی کی فصل

چست تیلا بھنڈی کے پتوں سے رس چوس کر اسے متاثر کرسکتاہے ، بروقت تدارکی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو بھنڈی کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اور گھریلو پیمانے پر بھنڈی کی پچھیتی فصل کاشت کرنے مزید پڑھیں

برکینا فاسو

برکینا فاسو ، بسوں کے کانوائے پر حملے میں 37 افراد ہلاک، 60زخمی

اواگوڈوگو (عکس آن لائن) برکینا فاسو میں کانکنی کی کینیڈین کمپنی کے ملازمین کو لیجانے والی بسوں کے کانوائے پر حملے میں 37افراد ہلاک اور 60زخمی ہو گئے۔ مغربی افریقی ملک میں گزشتہ 15ماہ میں یہ اس طرح کا تیسرا مزید پڑھیں

کولمبین وزیر دفاع

فوجی کارروائی میں بچوں کی ہلاکت چھپانے پر کولمبین وزیر دفاع عہدے سے مستعفی

بگوٹا(عکس آن لائن)کولمبیا کے وزیر دفاع گیولرمو بوٹریو نے ڈرگ سمگلروں کی خلاف فوجی کارروائی میں متعدد بچوں کی ہلاکت کے معاملے کو چھپانے کے الزامات پر اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔ انھوں نے اپنے استعفی کا اعلان کولمبیا کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم موراویتسکی

پولینڈ اپنے نظام انصاف میں اصلاحات جاری رکھے گا، وزیر اعظم موراویتسکی

وارسا (عکس آن لائن) پولینڈ کے وزیر اعظم موراویتسکی نے کہا ہے کہ ملکی نظام عدل میں شروع کردہ اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس عمل کے دوران یورپی یونین کے موقف پر مزید پڑھیں

وہاب ریاض

پرتھ کی وکٹ فاسٹ بولرز کیلئے سازگار، میچ جیتنے کیلئے رنز بنانے پڑیں گے،وہاب ریاض

سڈنی(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد اچھے کھلاڑی ہیں لیکن ان کی فارم اچھی نہیں ہے۔پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سرفراز مزید پڑھیں