کابل میں مذاکرات

پاک-افغان تعلقات بہتر بنانے کیلئے کابل میں مذاکرات

اسلام آباد(عکس آن لائن)کابل: سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے باہمی تعلقات پر افغان حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے کابل کا دورہ کیا اور افغانستان مزید پڑھیں

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی۔لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، حادثات میں چار افراد ہلاک

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے شہریوں کو بلاضرورت سفر سے گریز کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔شکاگو میں چھ انچ برف مزید پڑھیں

امن معاہدوں کی پاسداری

5اگست کے اقدام کے جواب میں پاکستان بھارت کے ساتھ امن معاہدوں کی پاسداری نہ کرے:سید علی گیلانی

سرینگر(عکس آن لائن) آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے تاشقند ، شملہ اور لاہور معاہدوں کو تحلیل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سید علی شاہ گیلانی، جو گھر پر تقریبا مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان نے نوازشریف کوڈھیل دیکرگیندان کے کورٹ میں پھینک دی،شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے نوازشریف کوڈھیل دیکرگیندان کے کورٹ میں پھینک دی، آصف زرداری آئندہ ہفتے سے پلی بارگین کرتے ہوئے پیسے دینا شروع کردیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

مولانا فضل الرحمن قوم کو مذہب کارڈ کے نام پر آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں‘صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد (عکس آن لائن) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن قوم کو مذہب کارڈ کے نام پر آگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان بیرونی لابی کے مزید پڑھیں

سوئی گیس کمپنی

سوئی گیس کمپنی نے قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا کو دخواست دیدی

لاہور(عکس آن لائن) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دیدی، اوگرا نے تمام خواہشمند افراد اورگیس صارفین سے تجاویز اور مداخلت کیلئے درخواستیں طلب کرتے ہوئے عوامی شنوائی مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلہ

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین ہندوؤں کے حوالے کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو مندر تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیلی پولیس کی سکیورٹی میں 200 یہودیوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں200 یہودی آباد کار مسجداقصیٰ مزید پڑھیں

معمر رانا

آنے والے چندماہ میں میری پانچ فلمیں شروع ہونے والی ہیں‘ معمر رانا

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکار معمر رانانے کہا ہے کہ آنے والے چندماہ میں میری پانچ فلمیں شروع ہونے والی ہیں ،دو فلمیں لاہور اور دو کراچی کے فلمسازوں کی ہیں جبکہ ایک فلم میں خود پروڈیوس کر رہا ہوں۔ مزید پڑھیں