چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو کام جاری رکھنے کی مشروط اجازت دینے پر رضامندی ظاہرکردی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو کام جاری رکھنے کی مشروط اجازت دینے پر رضامندی ظاہرکردی جبکہ اٹارنی جنرل انور منصور خان اورآرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم سے 4 نکات پر مشتمل بیان حلفی طلب مزید پڑھیں

سفراء کی کاوشیں

ہمیں مشترکہ طور پر معاشی استحکام کیلئے کاوشیں کرنا ہو گی ،ہمارے سفراء کی کاوشیں اس وقت بارآور ثابت ہونگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں مشترکہ طور پر معاشی استحکام کیلئے کاوشیں کرنا ہو گی ،ہمارے سفراء کی کاوشیں اس وقت بارآور ثابت ہونگی جب تمام اسٹیک ہولڈرز قومی جذبے مزید پڑھیں

کامیڈین عمر شریف

عمر شریف کا کامیڈی رومینٹک فلم بنانے کا اعلان، عکس بندی دسمبر میں شروع ہو گی

اسلام آباد (عکس آن لائن )کامیڈین عمر شریف نے کامیڈی رومینٹک فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔عمر شریف نے کہا ہے کہ وہ کامیڈی رومینٹک فلم کی عکس بندی آئندہ ماہ شروع کریں گے جس میں ان کا بیٹا جواد مزید پڑھیں

اداکارہ کبریٰ خان

جب محسوس کیا اپنی سوچ کے مطابق کام نہیں کررہی شوبز چھوڑ دونگی ، اداکارہ کبریٰ خان

اسلام آباد (عکس آن لائن )اداکارہ کبری خان نے شوبز چھوڑنے بارے خبروں کی تردید کی ہے۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ فی الحال کچھ عرصے تک انڈسٹری نہیں چھوڑ رہیں اور اگر انہیں یہ محسوس ہوا مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج، سیکڑوں پروازیں منسوخ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا، سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں، تھینکس گیونگ ڈے کی چھٹیوں پر جانے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔امریکی ریاست کولوراڈو میں برفباری کا مزید پڑھیں

ڈیزل سٹاک مارکیٹ

ایران نے پٹرول اور ڈیزل سٹاک مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردیا

تہران (عکس آن لائن) ایران نے ہائی آکٹین اور ڈیزل سمیت مختلف اقسام کا ایندھن و انرجی سٹاک مارکیٹ کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی تیل کمپنی کے مطابق مختلف گریڈ کا چھبیس ہزار ٹن پٹرول ایران انرجی مزید پڑھیں

ترک صدر

ملکی وسائل سے تیارکردہ ’’بوزدوعان‘‘ میزائل اگلے سال فوج کے سپرد کیا جائے گا، ترک صدر

انقرہ(عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی دفاعی صنعت میں ملکی وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا ’’بو زدوعان‘‘ میزائل کا تجربہ کامیاب رہا اور امید ہے کہ اگلے سال اسے فوج مزید پڑھیں

جاپانی وزیر اعظم

جاپان اور ویٹی کن امن کی قدر کرتے ہیں، جاپانی وزیر اعظم

ٹوکیو(عکس آن لائن) جاپانی وزیر اعظم شنزو ابے نے کہا ہے کہ جاپان اور ویٹی کن امن کی قدر کرنے والے شراکت دار ہیں۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹوکیو میں وزیر اعظم شنزو ابے نے پوپ فرانسس سے ہونے مزید پڑھیں