صباء قمر

صباء قمر کی فلم ’’کملی‘‘ آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکارہ صباء قمر کی فلم ’’کملی‘‘ آئندہ سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ سرمد کھوسٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’کملی‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے جس کے کچھ پوسٹرز مزید پڑھیں

نیلم منیر

اداکاروں کو منفی کردار ادا کرتے ہوئے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، نیلم منیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ اداکاروں کو منفی کردار ادا کرتے ہوئے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایک انٹرویو کے دروان انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’دل موم کا دیا‘‘ میں منفی مزید پڑھیں

زہریلی گولیاں

فیصل آباد،حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر موت گلے لگالی

فیصل آباد (عکس آن لائن)حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر موت گلے لگالی ، ہسپتال میں نعش ورثاء کے حوالے ، تفصیلات کے مطابق مدینہ ٹاؤن کے رہائشی بتیس سالہ فیض ولد امیر دین نے حالات سے مزید پڑھیں

آنکھوں پر تیزاب

لاڑکانہ :موبائل فون کے پیسے مانگنے پر نوجوان دوست کی آنکھوں پر تیزاب ڈال کر فرار

لاڑکانہ(عکس آن لائن) کمشور کندھ کوٹ کی تحصیل تنگوانی کے گاؤن اعجاز احمد ڈاہانی میں موبائل فون کے پیسے مانگنے پر نوجوان جمیل شیخ نے اپنے ہی دوست ثناء اللہ شیخ کے آنکھوں پر تیزاب ڈال کر فرار ہوگیا اطلاع مزید پڑھیں

مصباح الحق

ٹیم میں تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح الحق

لاہور (عکس آن لائن)آسٹریلیا سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا کیوریٹرز اور گراؤنڈ اسٹاف سے متعلق بیان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابقہ ریجنل ایسوسی ایشنز میں کام کرنے والے گراؤنڈ اسٹاف کو مزیددو ماہ کا کنٹریکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 19 اکتوبر سے شروع ہونے والے نئے کنٹریکٹ کی معیاد 19دسمبر2019 کو مزید پڑھیں

بلڈ ڈونیشن کیمپ

جی سی یو میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد،طالبعلموں کی بھر پور شرکت

لاہور (عکس آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں فاطمید فاؤنڈیشن اور جی سی یو بلڈ ڈونر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام خون کے عطیات جمع کرنے کے لیے خصوصی دو روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد،جس میں پہلے روز طلباء سمیت مزید پڑھیں

شعیب محمد

برسبین ٹیسٹ میں ہی پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا پول کھل گیا تھا۔شعیب محمد

کراچی(عکس آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد بھی آسٹریلیا میں پاکستان کی ناقص کاکردگی پر پھٹ پڑے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کہتے ہیں کہ برسبین ٹیسٹ میں ہی پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا پول کھل گیا تھا۔کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

یونیورسل ہیلتھ کوریج کے اہداف کوحاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے مقامی ہوٹل میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے تدارک کے حوالہ سے بین الاقوامی کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پروگرام منیجر پنجاب ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام مزید پڑھیں