سورج مکھی

محکمہ زراعت کی سورج مکھی کی کاشت بارے اہم ہدایات

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ قصور‘لاہور‘اٹک‘راولپنڈی‘ گجرات‘سیالکوٹ‘ گوجرانوالہ‘ شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے اضلاع میں کاشتکار یکم فروری سے 28فروری تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرگودھا‘میانوالی‘ فیصل آباد‘ساہیوال‘اوکاڑہ کے اضلاع میں سورج مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

شیڈولڈ بینکوں کی سٹاک میں سرمایہ کاری میں دسمبرکے دوران 11.60 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) شیڈولڈ بینکوں کی جانب سے سٹاک میں سرمایہ کاری میں دسمبر 2019ء کے دوران 11.60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر کے مہینے میں شیڈولڈ مزید پڑھیں

تولیوں کی برآمدات

تولیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک سے تولیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2019ء تک کے عرصہ میں تولیوں کی مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی

پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے3 کھرب ایک ارب 36کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب ایک ارب 36کروڑ 11 مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

ایران کی کوئی بھی کارروائی بڑی غلطی ہوگی، مائیک پومپیو کی دھمکی

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ عراق اور شمال مشرقی شام میں امریکی فوج کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، ایسی کوئی بھی کارروائی ایران کی بڑی غلطی ہوگی۔اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر مزید پڑھیں

بورس جانسن

جنرل سلیمانی ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ،موت پر کوئی افسوس نہیں ، بورس جانسن

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے ذمہ دارتھے جن کی موت پر کوئی افسوس نہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی ڈرون حملے میں مزید پڑھیں

جواد ظریف

یورپی یونین کی طرف سے جواد ظریف کو دورہ برسلز کی دعوت

برسلز (عکس آن لائن) یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کو برسلز کے دورے کی دعوت دی ہے۔یورپی یونین کے شعبہ خارجہ تعلقات ’’ ای ای مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ ایرانی ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر قائم، بڑی کارروائی کا انتباہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کے اعلان پر تہران کے ثقافتی مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر قائم ہیں۔برطانوی خبررساں ادار ے رائٹرز کی مزید پڑھیں

ریسلر انعام بٹ

ریسلر انعام بٹ سر پر سہرا سجانے کی تیاریاں کرنے لگے،9جنوی کو دلہا بنیں گئے

گوجرانوالہ(عکس آن لائن) فن پہلوانی میں دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے ریسلر محمد انعام بٹ سر پر سہرا سجانے کی تیاریاں کرنے لگے، 9 جنوری کو قومی ہیرو کو دلہا بنانے کے لیے دوستوں اور والدین مزید پڑھیں