وزیراعظم آزادکشمیر

آزادکشمیر کی جانب اگر ہندوستانی فوج بڑھی تو ہم سب اپنی فوج کے شانہ بشانہ لڑیںگے، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ آزادکشمیر کی جانب اگر ہندوستانی فوج بڑھی تو ہم سب اپنی فوج کے شانہ بشانہ لڑیںگے۔ اتوار کو وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ہندوستانی فوج کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی ضمانت

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ جسٹس محمد طارق عباسی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا۔حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیر خارجہ کا ایران اور سعودی عرب کا دورہ علاقائی امن و استحکام کو تقویت دے گا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایران اور سعودی عرب کا دورہ اختلافات کے پرامن ذرائع سے حل اور کشیدگی میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

خطے کے امن و سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے فوری اور اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے کے امن و سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے ، کشیدگی میں کمی لانے اور مسائل کے پرامن حل کے لیے فوری اور اجتماعی کاوشوں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا پالیسی ریٹ میں کمی کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ میں کمی کا فیصلہ کرلیاہے۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے متعلق وفاقی حکومت کوآگاہ کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق 15 ماہ بعد بالآخر اسٹیٹ بینک کے پالیسی ریٹ میں کمی کا فیصلہ مزید پڑھیں

ورزش

کمر درد اور ریڑھ کی ہڈی جیسی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ورزش کو معمول بنانا چاہیے

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور معروف نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ کمر درد اور ریڑھ کی ہڈی کی بیماریوں سے متعلق پایا جانے والا تاثر درست نہیں مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے کھل جائینگے

سرگودھا (عکس آن لائن)موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے( کل) پیر سے کھل جائینگے موسم سرما کی تعطیلات کے باعث اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کیلئے دیگر شہروں کو آنے اور جانیوالے لوگوں کی مزید پڑھیں

کابلی چنے

کابلی چنے کی فصل کو پہلا پانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ماہرین زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو کابلی چنے کی فصل کو پہلا پانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

سنگترے

سنگترے پیدا کرنے والے دنیا کے پہلے دس ممالک میں پاکستان کا شمار

راولپنڈی (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کنو کی پیداوار دیگر ترشاوہ پھلوں سے تقریباً 80 فیصد زیادہ ہے جبکہ ترشاوہ پھلوں کی عالمی منڈیوں تک رسا ئی کے لئے ’’پیک مزید پڑھیں