وفاقی کابینہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا ، جس میں آئی جی سندھ کی تقرری سمیت صدر، وزیراعظم کی تنخواہوں اور مراعات ایکٹ 1975میں ترمیم پر غور کیا مزید پڑھیں

شیخ رشید

ریلوے خسارہ کیس ، وزیر ریلوے شیخ رشید، سیکریٹری ریلوے و دیگر کل طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں وزیر ریلوے شیخ رشید، سیکریٹری ریلوے و دیگر کومنگل کو طلب کرلیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران سے مذاکرات کے لیے پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی، ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ واشنگٹن حکومت کا تہران کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے اس کے خلاف عائد پابندیاں اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی‘ غریب اور مستحق طلبہ کو داخلہ فیس میں رعایت اور وظائف دینے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے غریب اور مستحق طلبہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لئے سکالرشپس اسکیموں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ٗ اِن اسکیموں میں میرٹ سکالرشپ اسکیم ٗ ارن ٹو لرن مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے بغیر محصولات بڑھانا ہونگے ،حفیظ شیخ

کراچی (عکس آن لائن)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ہمیں لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے یا انہیں ہراساں کیے بغیر محصولات بڑھانے ہوں گے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کسٹم ریونیو کے مزید پڑھیں

نصیبو لال

فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی شاعری اورمیوزک روٹین سے ہٹ کراوربہت ہی منفردہے، نصیبو لال

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامورگلوکارہ نصیبولال نے کہا ہے کہ فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی شاعری اورمیوزک روٹین سے ہٹ کراوربہت ہی منفردہے۔ ان خیالات کا اظہارنصیبولال نے گزشتہ روزنئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کے گیتوں کی ریکارڈنگ کے موقع پر مزید پڑھیں