علی ظفر

علی ظفر نے پی ایس ایل کا نیا گانا ریلیز کرنے سے قبل مداحوں سے معافی مانگ لی

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل 5 کا نیا گانا ریلیز کرنے سے قبل ہی مداحوں سے معافی بھی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے گانے مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر

سونیا حسین اس قابل نہیں کہ میرے لکھے کردا ر ادا کرسکے‘ خلیل الرحمان قمر

کراچی (عکس آن لائن) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ اداکارہ سونیا حسین اتنی قابل نہیں کہ ان کے لکھے ہوئے کردار ادا کرسکے۔ ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے مصنف خلیل الرحمان قمر نے ایک حالیہ مزید پڑھیں

مرچ کی کاشت

کاشتکاروں کو ٹماٹر اورمرچ کی کاشت بذریعہ پنیری کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹر اورمرچ کی کاشت بذریعہ پنیری کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار موسم گرماکی سبزیات کی کاشت کے دوران ماہرین زراعت کی سفارشات پر عملدرآمدیقینی بنائیں اورٹماٹر و مرچ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے 6بی ایس پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء کے 6۔ بی ایس پروگرامز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ بی ایس)کیمسٹری ٗ باٹنی ٗ مائیکرو بیالوجی ٗ ریاضی ٗفزکس اور شماریات( کے نتائج یونیورسٹی مزید پڑھیں

پی سی بی

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، پی سی بی کی تصدیق

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں گیند کی حالت کو تبدیل کرنے سے متعلق میچ ریفری روشن ماہنامہ کو کوئی شکایت موصول مزید پڑھیں

معین علی

امید ہے انگلینڈ کی ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی: معین علی

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انگلینڈ کے آل راونڈر معین علی کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے انگلینڈ کی نیشنل ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی۔معین علی نے مزید پڑھیں

ویکسین قطرے

راولپنڈی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، متاثرہ بچی کو ویکسین قطرے نہیں پلائے گئے

راولپنڈی(عکس آن لائن ) راولپنڈی کے علاقے گرجا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، متاثرہ بچی کو پولیو ویکسین کے قطرے نہیں پلائے گئے۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گرجا کے علاقے میں پولیو وائرس کا متاثرہ کیس مزید پڑھیں

راجہ عدیل

شناختی کارڈ کی لازمی شرط کاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ ہے ‘راجہ عدیل

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ کی لازمی شرط کاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ ہے جس کے باعث مارکیٹوں میں جمود کی کیفیت طاری ہے مزید پڑھیں