عماد وسیم

پی ایس ایل میچز سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئیگی، عماد وسیم

ملتان(عکس آن لائن)کپتان کراچی کنگز عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز سے قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئیگی۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ ملتان مزید پڑھیں

پومپیو

ایرانی سپریم لیڈر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں، پومپیو کا الزام

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ذمے داری قبول کرنے کے بجائے عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔ پومپیو کے مطابق حالیہ انتخابات کے مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کو امریکا بھارت کی دفاعی ڈیل پر تحفظات ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا بھارت کی دفاعی ڈیل پر تحفظات ہیں، عالمی برادری کو بہت دفعہ خطے میں اسلحے کی دوڑ سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ،دہلی مزید پڑھیں

مسلم لیگ

مسلم لیگ ق بلدیاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی ،چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(عکس آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے نومنتخب صدر پاکستان مسلم لیگ راولپنڈی زبیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری فیاض تبسم نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پارٹی امور کی انجام دہی کیلئے ذمہ مزید پڑھیں

عوامی رکشہ یونین

نا اہل حکمرانوں نے پاکستانی عوام کورونا وائرس میں مبتلا کر دیا،عوامی رکشہ یونین

لاہور(عکس آن لائن) عوامی رکشہ یونین پاکستان کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ کچھ ممالک کرونا وائرس کا شکار جبکہ نا اہل حکمرانوں نے پاکستانی عوام کو رونا وائرس میں مبتلا کر دیا ہے۔ایل پی جی مافیا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف مظالم نے شاہد آفریدی کو دکھی کردیا

ملتان(عکس آن لائن)نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف مظالم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو دکھی کردیا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ نئی دلی سے آنے والی تمام مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے‘ ڈاکٹر ظفر مرزا

کوئٹہ(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات کررہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تفتان سرحد پر کرونا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

(ن) لیگ کے حوالے سے 90کی دہائی کی سیاست بارے آف دی ریکارڈ بات کی ، بلاول بھٹو

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے حوالے سے اپنے بیانات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے دورے کے دوران ان کی کچھ صحافیوں سے ملاقات ہوئی تو مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹر

کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(عکس آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز مرحلے کے بعد 5وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کوہوم گراونڈ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑے شہروں میں کرونا وائرس آئسولیشن وارڈ بنانے کا حکم دیدیا

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان میں کرونا وائرس کی موجودگی کی نشاندہی کے بعد پنجاب حکومت حرکت میں آگئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور، راولپنڈی سمیت صوبے کے دیگر بڑے شہروں میں کرونا وائرس آئسولیشن وارڈ بنانے مزید پڑھیں