خوش وخرم ممالک

پاکستان کا 66 واں نمبر ہے، اقوام متحدہ نے خوش وخرم ممالک کی فہرست جاری کر دی

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے رواں سال یعنی 2020 کے خوش و خرم ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کا 66 واں نمبر ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی جانے والی ورلڈ مزید پڑھیں

ٹرمپ

کورونا معاملے پر عدم تعاون اور معلومات کا تبادلہ نہ کرنے پر چین سے پریشان ہوں، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے معاملے پر عدم تعاون اور معلومات کا تبادلہ نہ کرنے پر چین سے پریشان ہیں،ٹرمپ نے کہا کہ چین کو ہمیں بتانا چاہیے کہ مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں

گندم کے کاشتکاروں کو فصل کی آخری آبپاشی مارچ کے آخری ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو فصل کی آخری آبپاشی مارچ کے آخری ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ کاشتکاروں کو کانگیاری سے متاثرہ پودے نکالنے کے لئے فصل کا باقاعدہ معائنہ مزید پڑھیں

مینگوملی بگ

مینگوملی بگ آم کے درخت کیلئے سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ آم کے درختوں پر حملہ آور ہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب مزید پڑھیں

اداکار علی ظفر

ہمیں اٹلی یا چین کی مثالیں دینے کی بجائے خود کو الگ تھلگ کر دینا چاہیے،اداکار علی ظفر

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکار علی ظفر نے کہا کہ ہمیں اٹلی یا چین کی مثالیں دینے کی بجائے سیلف آیشولیشن اختیارکر لینی چاہیے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کہا کہ چین نے انتہائی احتیاط مزید پڑھیں

بشری انصاری

بشری انصاری کی کورونا وائرس کے باعث دیہاڑی کرنے والے مزدور طبقے کے لئے تجویز

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ بشری انصاری نے کورونا وائرس کے باعث دیہاڑی کرنے والے مزدور طبقے کے لئے تجویز پیش کردی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کہا کہ اس وقت اس وبا ء سے مزید پڑھیں

جرمن چانسلر

جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کا قرنطینہ کرنے کا فیصلہ

برلن (عکس آن لائن ) جرمنی کی چانسلر اینجیلا مرکل نے کورونا وائرس کے شکار ڈاکٹر سے ملاقات کے بعد خود کو اپنے گھر میں کورنٹائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں