اسرائیلی وزیر اعظم

روس سے مل کر شام سے ایران کو بے دخل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،اسرائیل

تل ابیب (عکس آن لائن )اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے شمالی علاقوں میں ایران کو پائوں جمانے سے روکنے کے لیے روس کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت نے وزارتوں کی کارکردگی کے معاہدوں کا عمل ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن )وزیراعظم اور وزارتوں میں معاہدوں پر عمل درآمد کا معاملہ،حکومتی ٹیم متحرک ہوگئی ،وفاقی حکومت نے وزارتوں کی کارکردگی کے معاہدوں کا عمل ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، آئندہ 2 ہفتوں میں وزارتوں کی مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا، وزیر تعلیم نے چار جنوری تک وقت مانگ لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا۔جمعہ کو وزیر تعلیم شفقت محمود اور نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں نے ملاقات کی جس میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

امید ہے2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم رہے گی ، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ امید ہے2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم رہے گی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ امید ہے2021 کی پہلی سہ ماہی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کی ترقی کیلئے واضح ہدایات جاری کردیں

مکوآنہ (عکس آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کی ترقی کیلئے واضح ہدایات جاری کردیں، پنجاب میں آئندہ پانچ سالہ مالیاتی اصلاحات کا پلان مرتب، آئندہ پانچ سال میں پنجاب میں ٹیکس وصولیوں کا عمل مزید پڑھیں

خواجہ آصف

احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہیور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میںکہاگیا کہ عدالت نے خواجہ آصف کو تفتیش کے لیے 14روزہ کے مزید پڑھیں

چودھری محمد سرور

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر 2023 کے انتخابات کے انتظار کا مشورہ دیدیا

مکوآنہ (عکس آن لائن )گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اپوزیشن کو ایک مرتبہ پھر 2023 کے انتخابات کے انتظار کا مشورہ دے دیا، گورنر پنجاب کہتے ہیں کہ ایک نہیں 10 لانگ مارچ سے بھی حکومت کہیں نہیں جانیوالی۔ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم میںاعتماد کا فقدان ہے ،پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیا ہے، شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے ، پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیا ہے،سندھ مزید پڑھیں

مراد سعید

مراد سعید کا سینٹ میں اظہار خیال ، اپوزیشن کا شدید احتجاج ، ایوان مچھلی بازار بن گیا

اسلام آبد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے سینیٹ میں اظہارِ خیال پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، شور شرابے کے باعث ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ جمعہ ک وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریر پر پاکستان مزید پڑھیں