یوٹیلیٹی سٹورز

فیصل آباد کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے اور گھی کی قلت برقرار

مکوآنہ (عکس آن لائن) فیصل آباد مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے مشکلات مزید بڑھنے لگیں، یوٹیلیٹی سٹورز پر سستے آٹے اور گھی کی قلت برقرار ہے۔ سستے سٹورز بھی عوام کو ریلیف فراہم نہ کر سکے۔ دو روز گزر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا ،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(عکس آن لائن )امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق شیڈول جاری کر دیا لیکن شفافیت کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا ۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

شیخ رشید

عوام تنگ ہیں، بھوک،مہنگائی اور بجلی کے بل کے علاوہ کچھ نہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عوام تنگ ہیں، بھوک،مہنگائی اور بجلی کے بل کے علاوہ کچھ نہیں۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ لوگوں کے مزید پڑھیں

نواز شریف

سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، عوام کو سبز باغ دکھانے کے بجائے عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، نواز شریف

مری (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، عوام کو سبز باغ دکھانے کے بجائے عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، حقوق اللّٰہ معاف ہو سکتے ہیں، مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اور عوام کو معاشی بدحالی سے نجات دلانا قومی ایجنڈا ہے’ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور خیبر پختونخواہ کے پارٹی صدر انجینئر امیر مقام نے ملاقات کر کے آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت پر مبارک دی۔اس موقع مزید پڑھیں

صدر مملکت

بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور کریں ، صدر کا نگران وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط لکھ کرنگران وزیر اعظم کو بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور مزید پڑھیں

20 کلو آٹے کا تھیلا

حکومتی سبسڈی والا سستا آٹا غریب عوام کیلئے خواب بن کر رہ گیا

لاہور (عکس آن لائن) حکومتی سبسڈی والا آٹا غریب عوام کیلئے خواب بن کر رہ گیا۔مہنگائی کی چکی میں پیستی عوام مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئی،بجلی کے بل ادا کریں یا آٹا خرید کر بچوں کا پیٹ پالیں مزید پڑھیں

عالمی میڈ یا

مغربی انسانی حقوق کی بحث کا جال دھوکہ دہی پر قائم ہے، عالمی میڈ یا

غزہ (عکس آن لائن)غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حالیہ فوجی حملوں میں بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسے “انسانیت کے خلاف منظم جرائم” اور غزہ کی پٹی میں مزید پڑھیں

ماں کا دودھ

ماں کا دودھ پلانے کی شرح میں کمی کے باعث بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے،غذائی ماہرین

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کی فوڈ نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر عائزہ احمد نے ماؤں میں دودھ پلانے کی کم ہوتی ہوئی شرح اور بچوں کی بڑھوتری میں جمود پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے بچوں مزید پڑھیں