عمران خان

جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں، القادر ٹرسٹ کیس کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ جب ضرورت ہو عمران نیب کے سامنے پیش ہوں۔اسلام آباد مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کی آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی لبادہ اوڑھے دہشتگرد آئین کے ساتھ کھڑے ہونے اور سیاست میں مداخلت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 121مقدمات میں کاروائی روکنے کی درخواستوں پرسماعت کا تحریری حکم جاری

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 121مقدمات میں کاروائی روکنے کی درخواستوں پرسماعت کا عبوری تحریری حکم جاری کر دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ کاعمران خان کو 17مئی تک کسی نئے مقدمہ میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو 17مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا،اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت کے مزید پڑھیں

فرخ حبیب

عمران خان کی ماورائے قانون و عدالت گرفتاری ناقابل قبول ہے’ فرخ حبیب

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پرامن تحریک اس وقت بدترین ریاستی دہشتگردی کی شکار ہے، عمران خان پر قاتلانہ حملے کے تینوں ملزم آزاد ہیں اور اپنی گردنیں مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی،میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، عمران خان کو گرفتار یا خاموش کرنا ہوتا تو 14ماہ انتظار نہ کرتے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، عمران خان کو گرفتار یا خاموش کرنا ہوتا تو ہم 14ماہ انتظار نہ کرتے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان سے تحقیقات کا باضابطہ آغاز، نیب نے سوالنامہ حوالے کردیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا، تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال و جواب کرنے کے ساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ مزید پڑھیں

لاہور ہنگامہ آرائی

لاہور ہنگامہ آرائی، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت متعدد رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف لاہور کے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

پاکستانی شوبز ستاروں کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت

اسلام آباد / لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکاروں نے شدید مذمت کی ہے اور اسے ظلم قرار دیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ آرمینا مزید پڑھیں