قاسم سوری

سپریم کورٹ میں میرا کیس ہے اللہ سے امید ہے ، عدالتیں آزاد ہیں جو بھی فیصلہ ہوگا منظور ہوگا،قاسم سوری کا بیان

کوئٹہ (عکس آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں میرا کیس ہے اللہ سے امید ہے ، عدالتیں آزاد ہیں جو بھی فیصلہ ہوگا منظور ہوگا، جہانگیر ترین ہمارے دیرینہ ساتھی ہیں، جہانگیر مزید پڑھیں